103
جنوبی کوریا میں امریکی ایف 16 طیارہ گر کر تباہ ہو گیا تاہم حادثے میں پائلٹ محفوظ رہا۔
امریکی ایف 16 طیارہ جنوبی کوریا کے مغربی ساحل کے قریب سمندر میں گر کر تباہ ہوا۔
جنوبی کوریا میں ایک ماہ کے دوران امریکی ایف 16 طیارہ تباہ ہونے کا یہ دوسرا حادثہ ہے۔
