Friday, November 22, 2024, 1:25 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » جنوبی کوریا میں کتےکےگوشت کی خرید و فروخت پر پابندی عائد

جنوبی کوریا میں کتےکےگوشت کی خرید و فروخت پر پابندی عائد

پارلیمنٹ سے کتوں کی فارمنگ پر پابندی کا بل منظور

by NWMNewsDesk
0 comment

جنوبی کوریا نے ملک میں کتےکےگوشت کی خریدو فروخت پر پابندی عائدکردی۔

جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ نے کتے کے گوشت کی خریدوفروخت اور گوشت کے حصول کے لیےکتوں کی فارمنگ پر پابندی کا بل منظور کرلیا۔

بل سے جنوبی کوریا میں صدیوں سے جاری کتوں کےگوشت کا بطور خوراک استعمال کا خاتمہ ہوجائےگا۔

کتوں کی فارمنگ کرنے والے بعض افراد کا کہنا ہےکہ وہ اس قانون کو عدالت میں چیلنج کریں گے۔

banner

رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا میں اب بہت کم افراد ایسے رہ گئے ہیں جوکتوں کا گوشت کھاتے ہیں، حالیہ عرصے میں نوجوان نسل نے سگ خوری کی مخالفت کی ہے اور اس پر پابندی کا مطالبہ کرتے رہے ہیں۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024