Monday, July 21, 2025, 11:40 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » جنوبی کوریا نے دوسرا فوجی جاسوس سیٹلائٹ مدار میں بھیج دیا

جنوبی کوریا نے دوسرا فوجی جاسوس سیٹلائٹ مدار میں بھیج دیا

جنوبی کوریا کا 2025 تک پانچ فوجی جاسوس سیٹلائٹ لانچ کرنے کا منصوبہ

by NWMNewsDesk
0 comment

جنوبی کوریا نے دوسرا فوجی جاسوس سیٹلائٹ مدار میں بھیج دیا۔

جنوبی کوریا کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ جنوبی کوریا نے اپنا دوسرا فوجی جاسوس سیٹلائٹ سپیس ایکس فلکن ۔ 9 راکٹ کے ذریعے مدار میں چھوڑ دیا ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ یہ جاسوس راکٹ 11 سیٹلائٹ لے کر گیا ہے ، جاسوسی سیٹلائٹ لانچ کے تقریباً 45 منٹ بعد مدار میں بھیج دیا گیا ۔

واضح رہے کہ جنوبی کوریا نے 2025 تک پانچ فوجی جاسوس سیٹلائٹ لانچ کرنے کا منصوبہ بنایا ہے، جس میں دوسرا مصنوعی یپرچر ریڈار (ایس اے آر) سینسر سے لیس ہے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024