Thursday, September 19, 2024, 12:04 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » جنگی جرائم کی حساس معلومات کو خطرہ، بین الاقوامی کرمنل کورٹ کا سسٹم ہیک ہوگیا

جنگی جرائم کی حساس معلومات کو خطرہ، بین الاقوامی کرمنل کورٹ کا سسٹم ہیک ہوگیا

سائبر سکیورٹی واقعے کے بعد اس کا اثر روکنے کیلئے فوری اقدامات کیے گئے، آئی سی سی

by NWMNewsDesk
0 comment

انٹرنیشنل کریمنل کورٹ (آئی سی سی) کا کہنا ہے کہ اس کا کمپیوٹر سسٹم ہیک ہوگیا ہے۔ جس سے جنگی جرائم کی حساس معلومات کو ممکنہ طور پر خطرہ ہوسکتا ہے۔

بین الاقوامی فوجداری عدالت ”آئی سی سی“ نے کہا ہے کہ اس نے گزشتہ ہفتے کے آخر میں اپنے کمپیوٹر نیٹ ورک پر ایک غیر معمولی سر گرمی کا سراغ لگایا تھا جس کے بعد مسئلے کے حل پر کام شروع کر دیا گیا جو ابھی تک جاری ہے۔

آئی سی سی نے مختصر بیان میں کہا کہ سائبر سکیورٹی واقعے کے بعد اس کا اثر روکنے کیلئے فوری اقدامات کیے گئے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024