101
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ جاری رہے گی، فلسطینیوں کو غزہ چھوڑنا ہو گا۔
اپنے ایک بیان میں غزہ میں جاری جنگ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا کہ حماس ایک دہشتگرد جماعت ہے جس کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی۔
اسرائیلی وزیر اعظم کا مزید کہنا تھا کہ اسرائیل اپنے بنیادی اہداف حاصل کیے بغیر جنگ بند نہیں کرے گا۔
