Wednesday, December 3, 2025, 1:43 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » جوان کو دیکھنے کے لئے کھڑکی توڑ رش، شاہ رخ خان کی فلم ‘جوان’ نے ریلیز سے قبل ہی 125 کروڑ کما لیے۔

جوان کو دیکھنے کے لئے کھڑکی توڑ رش، شاہ رخ خان کی فلم ‘جوان’ نے ریلیز سے قبل ہی 125 کروڑ کما لیے۔

کنگ خان کی فلم ’’جوان ‘‘ 7 ستمبر کو بھارت بھر کے سینما گھروں میں ریلیز کی کی جائے گی

by NWMNewsDesk
0 comment

کنگ خان اسکرین پر آنے سے پہلے ہی چھا گیا

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ کی ریلیز میں صرف تین دن باقی ہیں، فلم نے سنیما پر لگنے سے پہلے ہی باکس آفس پر نئے ریکارڈ قائم کردیئے

بھارتی میڈیا کے مطابق ایڈوانس بکنگ کے تحت میگا تھرلر ’جوان‘ کے صرف تین دن میں دس لاکھ سے زائد ٹکٹ فروخت ہوچکے ہیں جس کے ساتھ اس نے ’پٹھان‘ اور ’غدر2‘ کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے ’جوان‘ نے ایڈوانس بکنگ میں دس لاکھ سے زائد ٹکٹ فروخت کرکے ریلیز سے قبل ہی 125 کروڑ سے زائد کا بزنس کرلیا ہے

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024