Thursday, September 19, 2024, 12:04 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » جو بائیڈن نے ’زینو فوبیا‘ کو چین، جاپان، بھارت کی معاشی پریشانیوں کا ذمہ دار قرار دے دیا

جو بائیڈن نے ’زینو فوبیا‘ کو چین، جاپان، بھارت کی معاشی پریشانیوں کا ذمہ دار قرار دے دیا

تارکین وطن وہ ہیں جو ہمیں مضبوط بناتے ہیں

by NWMNewsDesk
0 comment

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ زینو فوبیا چین سے لے کر جاپان اور بھارت تک ترقی کی راہ میں حائل ہے، انہوں نے دلیل دی کہ ہجرت امریکی معیشت کے لیے اچھی ثابت ہوئی ہے۔

جو بائیڈن نے اپنی 2024 کی انتخابی مہم کے لیے واشنگٹن میں فنڈ ریزنگ تقریب کے موقع پر کہا کہ ہماری معیشت کی ترقی کی ایک وجہ آپ اور بہت سے دوسرے لوگ ہیں، کیوں؟ کیونکہ ہم تارکین وطن کا خیرمقدم کرتے ہیں۔

انہوں نے دریافت کیا کہ چین معاشی طور پر اتنی بری طرح کیوں متاثر ہے؟ جاپان کو پریشانی کیوں ہو رہی ہے؟ روس کو بھارت کو کیوں ہورہی ہے؟ وہ اس لیے کیونکہ وہ زینو فوبک ہیں، وہ تارکین وطن نہیں چاہتے، جبکہ تارکین وطن وہ ہیں جو ہمیں مضبوط بناتے ہیں۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024