Friday, November 22, 2024, 8:23 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » حلال کھانے کا اسٹال لگانیوالے کو ہراساں کرنے پر امریکی محکمہ خارجہ کا سابق عہدیدار گرفتار

حلال کھانے کا اسٹال لگانیوالے کو ہراساں کرنے پر امریکی محکمہ خارجہ کا سابق عہدیدار گرفتار

اسٹیورٹ سیلڈووٹز کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں اسٹیورٹ کھل کر مسلمانوں سے اپنی نفرت کا اظہار کر رہے تھے

by NWMNewsDesk
0 comment

نیویارک میں حلال کھانے کا اسٹال لگانے والے کو ہراساں کرنے پر سابق امریکی صدر باراک اوباما کے مشیر اور امریکی محکمہ خارجہ کے سابق عہدیدار اسٹیورٹ سیلڈووٹز کو گرفتار کر لیا گیا۔

امریکی عہدیدار پر ہراسگی، نفرت انگیز جرم اور پیچھا کرنے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں، 64 سالہ اسٹیورٹ سیلڈووٹز سابق امریکی صدر اوباما کے مشیر رہ چکے ہیں۔

 امریکی عہدیدار نے نیویارک سٹی میں حلال کھانے کا اسٹال لگانے والے شخص کو کئی بار ہراساں کیا، اسلام مخالف جملے بولے، دہشت گرد کہا اور کہا کہ غزہ میں ہزاروں فلسطینی بچوں کی اموات کافی نہیں ہیں۔

اسٹیورٹ سیلڈووٹز کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں اسٹیورٹ کھل کر مسلمانوں سے اپنی نفرت کا اظہار کر رہے تھے

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024