Saturday, July 19, 2025, 3:32 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » حماس نے قطر کی سفارش پر 2 امریکی یرغمالیوں کو رہا کردیا

حماس نے قطر کی سفارش پر 2 امریکی یرغمالیوں کو رہا کردیا

قطر کی ثالثی کی کوششوں کے جواب میں یرغمالیوں کو رہا کیا، ترجمان

by NWMNewsDesk
0 comment

فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کا کہنا ہے کہ قطر کی کوششوں کے بعد انسانی بنیادوں پر دو امریکی یرغمالیوں کو رہا کیا گیا ہے۔

حماس کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ حماس کے مسلح ونگ عز الدین القسام بریگیڈ نے اسرائیل کے ساتھ جنگ میں قطر کی ثالثی کی کوششوں کے جواب میں غزہ سے دو امریکی یرغمالیوں کو ”انسانی بنیادوں پر“ رہا کر دیا ہے۔

حماس کا کہنا ہے کہ اس نے سات اکتوبر کو غزہ کی پٹی سے جنوبی اسرائیل میں آبادیوں اور فوجی اڈوں پر کیے گئے حملے کے دوران تقریبا 200 افراد کو یرغمال بنایا تھا

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024