Thursday, November 21, 2024, 6:26 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » حماس کا جنگ بندی تک اسرائیلی قیدیوں کو آزاد نہ کرنے کا اعلان

حماس کا جنگ بندی تک اسرائیلی قیدیوں کو آزاد نہ کرنے کا اعلان

غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں میں 50 یرغمالی مارے بھی گئے ہیں، ابو حامد

by NWMNewsDesk
0 comment

فلسطینی مزاحتمی تحریک حماس نے جنگ بندی تک اسرائیلی قیدیوں کو آزاد نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔

حماس کے رہنما ابو حامد نے کہا کہ جنگ بندی پر اتفاق ہونے تک مزید قیدیوں کی رہائی نہیں ہوگی، انھوں نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں میں 50 یرغمالی مارے بھی گئے ہیں۔

اسرائیلی ڈیفنس فورسز کے مطابق 7 اکتوبر کو حماس کی جانب سے 229 افراد کو یرغمال بنا کر غزہ منتقل کیا گیا تھا۔

گزشتہ ہفتے حماس کی جانب سے قطر کی اپیل پر 4 یرغمالیوں کی رہا کیا گیا تھا۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024