Monday, September 16, 2024, 4:51 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » حوثیوں کا امریکی ڈرون تباہ کرنے کا دعویٰ، ویڈیو بھی جاری کردی

حوثیوں کا امریکی ڈرون تباہ کرنے کا دعویٰ، ویڈیو بھی جاری کردی

امریکی ڈرون کو جنوب مشرقی صوبے مارب میں نشانہ بنایا گیا

by NWMNewsDesk
0 comment

یمن کے حوثیوں نے امریکی ایم کیو -9 ڈرون طیارہ مار گرانے کا دعویٰ کردیا۔

حوثی گروپ کا کہنا ہے کہ یمنی فضائی حدود میں اڑنے والے امریکی ڈرون کو جنوب مشرقی صوبے مارب میں نشانہ بنایا گیا ہے۔

حوثیوں نے 21 مئی کو بھی ایک امریکی ڈرون گرانے کا دعویٰ کیا تھا۔

سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ٹیلیگرام پر جاری اپنے بیان میں یمنی مسلح افواج کے ترجمان کا کہنا تھا کہ امریکی ڈرون کو مقامی طور پر تیارہ کردہ زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل سے نشانہ بنایا گیا۔

banner

یمنی مسلح افواج نے میزائل کے ذریعے ڈرون کو نشانہ بنائے جانے کی ویڈیو بھی جاری کردی ہے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

کوئک لنکز

رازداری کی پالیسی
رائے
رابطہ کریں
اشتہارات

سائنس و ٹیکنالوجیگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہ
دم توڑتے ستارے کی دنگ کر دینے والی تصاویر
واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اس کی ایک بڑی خامی دور کر دے گا
کچھ عرصے سے گوگل اکاؤنٹ استعمال نہیں کیا؟ تو وہ اس تاریخ کو ڈیلیٹ ہو جائے گا

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024