Tuesday, June 10, 2025, 9:38 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » حوثیوں کا امریکی ڈرون طیارہ مار گرانے کا دعویٰ، ویڈیو بھی جاری کردی

حوثیوں کا امریکی ڈرون طیارہ مار گرانے کا دعویٰ، ویڈیو بھی جاری کردی

یمنی صوبے صعدہ کی فضائی حدود میں امریکی ڈرون طیارے کو نشانہ بنایا

by NWMNewsDesk
0 comment

یمن کے حوثیوں نے امریکی ڈرون طیارہ مار گرانے کا دعویٰ کردیا۔

حوثی گروپ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ یمنی صوبے صعدہ کی فضائی حدود میں امریکی ڈرون طیارے کو نشانہ بنایا۔

حوثی گروپ کے مطابق امریکی ڈرون طیارہ جمعرات کی شب یمن کی فضائی حدود میں داخل ہوا تھا جسے میزائل سے نشانہ بنایا گیا۔

حوثیوں نے تباہ شدہ امریکی ڈرون طیارے کی ویڈیو بھی جاری کردی۔ ویڈیو میں طیارے کو نشانہ بنائے جانے اور بعد ازاں تباہ شدہ طیارے کا ملبہ بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

banner

حوثی گروپ کا کہنا ہے کہ آئندہ بھی امریکی اور برطانوی دشمنوں کے طیاروں کا یہی حال ہوگا۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024