Sunday, December 22, 2024, 9:01 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » حکومت پاکستان انسانی حقوق اور بنیادی آزادیوں کا احترام کرے : امریکہ

حکومت پاکستان انسانی حقوق اور بنیادی آزادیوں کا احترام کرے : امریکہ

مظاہرین سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ پرامن طریقے سے احتجاج کریں

by NWMNewsDesk
0 comment

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملرنے پی ٹی آئی کے احتجاج پر کہا ہے کہ ہم پاکستانی حکام سے یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ انسانی حقوق اور بنیادی آزادیوں کا احترام کریں۔

میتھیو ملر کا مزید کہنا تھا کہ حکومت پاکستان امن وامان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے پاکستانی آئین کا احترام اور قوانین پر عمل درآمد کو یقینی بنائے ۔

انہوں نے کہا پاکستان اور دنیا بھر میں ہم آزادائ اظہار اور پرامن اجتماع کی حمایت کرتے ہیں۔

انھوں نےکہا کہ کہ ہم مظاہرین سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ پرامن طریقے سے احتجاج کریں اور تشدد سے باز رہیں۔ ۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024