Monday, June 9, 2025, 5:28 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » حکومت پاکستان نے رواں برس کے لیے زکوٰۃ کا نصاب جاری کر دیا

حکومت پاکستان نے رواں برس کے لیے زکوٰۃ کا نصاب جاری کر دیا

زکوۃ کٹوتی کی حد ایک لاکھ 35 ہزار 179 روپے مقرر

by NWMNewsDesk
0 comment

حکومت پاکستان نے رواں برس کے لیے زکوٰۃ کا نصاب جاری کر دیا۔

وزارت برائے تحفیف غربت و سماجی تحفظ نے سال 2023ء کے لیے جاری زکوٰۃ نصاب کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق بینک اکاؤنٹس اور ڈپازٹس سے زکوۃ کٹوتی کی حد ایک لاکھ 35 ہزار 179 روپے مقرر کردی گئی۔

نفع نقصان کی شراکت پر کھلنے والے سیونگ اکاؤنٹس اور ڈپازٹس پر کٹوتی ہوگی، اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو کٹوتی کے لیے ہدایات جاری کردیں۔

ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق مذکورہ اکاؤنٹس سے زکواۃ کٹوتی یکم رمضان کو کی جائیگی۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024