پاکستان کی وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیاہے ۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے 45 روپے کم کر دی گئی ہے
جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 42 پیسے کمی کر دی گئی ہے ۔
قیمتوں میں کمی کا اطلاق یکم مئی سے ہو گا۔
جملہ حقوق محفوظ ہیں News World Media. © 2024