Sunday, November 24, 2024, 11:14 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » خرطوم: فوجی دھڑوں میں لڑائی کے دوران اہم عمارت جل کر خاکستر ہوگئی

خرطوم: فوجی دھڑوں میں لڑائی کے دوران اہم عمارت جل کر خاکستر ہوگئی

by NWMNewsDesk
0 comment

سوڈان میں فوجی دھڑوں کے درمیان جاری لڑائی میں دارالحکومت خرطوم کی بلند ترین اور مشہور عمارت جل کر خاکستر ہوگئی۔

غیر ملکی میڈیا پر سوڈان کے مشہور ترین نیل پیٹرولیم آئل کمپنی ٹاور سے شعلے بلند ہوتی کچھ تصاویر اور ویڈیوز سامنے آئی ہیں جسے سے متعلق بتایا گیا ہےکہ ملک میں فوجی دھڑوں کے درمیان لڑائی میں اتوار کے روز اس اہم عمارت میں آگ لگی۔

میڈیا رپورٹس کےمطابق سوڈان میں طاقت کے حصول کے لیے فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے درمیان لڑائی جاری ہے جس میں فضائی اور زمینی حملوں میں دارالحکومت خرطوم بری طرح متاثر ہوا ہے۔

اقوام متحدہ کا کہناہے کہ سوڈان میں جاری لڑائی کی وجہ سے 10 لاکھ سے زائد لوگوں کو ملک چھوڑنے پر مجبور کیا گیا ہے

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024