Thursday, September 19, 2024, 8:11 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » خودکش حملے کے بعد ترک فوج کی کارروائی، کردستان ورکرز پارٹی کے 20 ٹھکانے تباہ

خودکش حملے کے بعد ترک فوج کی کارروائی، کردستان ورکرز پارٹی کے 20 ٹھکانے تباہ

ترک فوج نے شمالی عراق میں کالعدم دہشتگرد تنظیم کے ٹھکانوں پر حملے کیے گئے

by NWMNewsDesk
0 comment

ترکیہ کا کہنا ہے کہ انقرہ خودکش حملے کے بعد شمالی عراق میں کالعدم کردستان ورکرز پارٹی کے ٹھکانوں کو تباہ کر دیا گیا ہے۔

ترکیہ کی وزارت داخلہ کے ایک بیان میں کہا گیا کہ فضائی کارروائی میں کالعدم کردستان ورکرز پارٹی گروپ کے تقریباً 20 اہداف کو تباہ کر دیا گیا جن میں غار، پناہ گاہیں اور ڈپو شامل ہیں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ فوج نے عراق کے گارا، ہاکورک، میٹینا اور قندیل میں پی کے کے کے ٹھکانوں پر بھی فضائی حملے تیز کر دیے ہیں۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024