Tuesday, April 1, 2025, 1:12 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » داعش، ٹی ٹی پی کو افغان طالبان کی سرپرستی حاصل ہے: امریکہ

داعش، ٹی ٹی پی کو افغان طالبان کی سرپرستی حاصل ہے: امریکہ

پاکستان نے مطلوب ترین دہشت گرد امریکا کے حوالے کیا، ۔

by NWMNewsDesk
0 comment

امریکہ نے کہا ہے کہ امریکی انتظامیہ افغان طالبان کے مسئلے سے آگاہ ہے۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے پریس بریفنگ میں کہاکہ داعش، ٹی ٹی پی اور دیگر دہشت گرد تنظیموں کو افغان طالبان کی سرپرستی حاصل ہے۔

انہوں نے کہاکہ پاکستان نے مطلوب ترین دہشت گرد امریکا کے حوالے کیا، ۔

ٹیمی بروس کا مزیدکہنا تھاکہ امریکہ میں حزب اللہ کیلئے فنڈنگ کرنے والے 5 افراد پر پابندی عائد کردی گئی۔

banner

انھوں نے کہا کہ ایران کی تیل کی فروخت میں مدد کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کریں گے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024