Thursday, November 21, 2024, 9:16 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » داعش نے ایران میں خودکش دھماکوں کی ذمہ داری قبول کر لی

داعش نے ایران میں خودکش دھماکوں کی ذمہ داری قبول کر لی

خودکش دھماکوں میں 103افراد ہلاک اور 280 سے زائد زخمی ہو گئے تھے

by NWMNewsDesk
0 comment

اسلامک اسٹیٹ گروپ نے ایران کے شہر کرمان میں ہونے والے ان دو خودکش بم دھماکوں کی ذمہ داری قبول کی ہے جو پاسداران انقلاب کے ایک اعلیٰ کمانڈر قاسم سلیمانی کی چوتھی برسی کی تقریب کے دوران ہوئے تھے۔

اسلامک اسٹیٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے دو حملہ آوروں عمر الموحید اور سیف اللہ المجاہد نے یہ حملے کیے ہیں۔

داعش نے اپنے دعوے میں کہا ہے کہ ان دونوں نے حملوں کے لیے دھماکہ خیز جیکٹیس استعمال کی تھیں۔

گزشتہ دنوں کرمان میں ہونے والے دو خودکش بم دھماکوں میں ایک سو کے قریب افراد ہلاک اور 280 سے زیادہ زخمی ہو گئے تھے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024