Sunday, December 22, 2024, 5:06 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » دمشق کی فوجی جیل سے ہزاروں سیاسی قیدی رہا

دمشق کی فوجی جیل سے ہزاروں سیاسی قیدی رہا

جیل سے رہائی پانے والوں میں سیکڑوں شامی خواتین و بچے بھی شامل

by NWMNewsDesk
0 comment

صدر بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد دمشق کے نواح میں فوجی جیل سے ہزاروں سیاسی قیدیوں کو رہا کردیا گیا۔

جیل سے رہائی پانے والوں میں سیکڑوں شامی خواتین و بچے بھی شامل ہیں۔

غیرملکی خبررساں ایجنسی کی جانب سے فراہم کردہ ویڈیو میں اپوزیشن فورسز کو شام کی بدنام زمانہ صيدنايا جیل کے مرکزی کنڑول روم میں دیکھا جاسکتا ہے۔

خیال رہے کہ شامی اپوزیشن فورسز کے مختلف شہروں کے بعد دارالحکومت دمشق پر قبضے کے بعد صدر بشار الاسد ے ملک سے فرار ہوگئے ہیں۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024