Monday, July 21, 2025, 6:14 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » دنیا بھر کے آرتھو ڈوکس مسیحی آج ایسٹر کا تہوار منا رہے ہیں

دنیا بھر کے آرتھو ڈوکس مسیحی آج ایسٹر کا تہوار منا رہے ہیں

مسیحی عقائد کے مطابق ایسٹر حضرت عیسیٰ کے پھر سے جی اٹھنے کا دن ہے

by NWMNewsDesk
0 comment

دنیا بھر میں رہنے والے آرتھو ڈوکس مسیحی آج ایسٹر کا تہوار منارہے ہیں۔

ماسکو کے Christ the Saviour cathedral میں ایسٹر کی مرکزی تقریب ہوئی جس میں روس کے صدر ولادیمر پیوٹن نے بھی شرکت کی۔

آرتھوڈوکس مسیحیوں کا یہ سب سے بڑا تہوار ہے، مسیحی عقائد کے مطابق ایسٹر حضرت عیسیٰ کے پھر سے جی اٹھنے کا دن ہے اور آرتھوڈوکس مسیحیوں کا یہ سب سے بڑا تہوار ہے۔

اس موقع پر ایسٹر کیک اور رنگ برنگے انڈوں سے مہمانوں کی تواضع کی جاتی ہے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024