104
بااثر پیر کی حویلی میں جاں بحق ہونے والی 10 سالہ گھریلو ملازمہ فاطمہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری کردی گئی ہے
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ فاطمہ پر تشدد کیا گیا تھا جس کہ وجہ سے اس کی موت ہوئی۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ میڈیکل بورڈ حیدرآباد نے جاری کی ہے
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ فاطمہ کی موت طبعی نہیں بلکہ اس پر تشدد کیا گیا تھا جس کہ وجہ سے اس کی موت واقع ہوئی۔پوسٹ مارٹم رپورٹ عدالت میں پیش کی جائے گی
