Tuesday, June 10, 2025, 2:19 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » رجیم چینج کو سپورٹ نہیں کرتے،پاکستان میں منصفانہ الیکشن کی حمایت کرتے ہیں، امریکا

رجیم چینج کو سپورٹ نہیں کرتے،پاکستان میں منصفانہ الیکشن کی حمایت کرتے ہیں، امریکا

پاکستان منصفانہ انتخابات کے علاوہ کوئی دوسری پوزیشن نہیں رکھتے،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

by NWMNewsDesk
0 comment

امریکا نے کہا ہے کہ وہ رجیم چینج کو سپورٹ نہیں کرتا بلکہ پاکستان میں منصفانہ انتخابات کی حمایت کرتا ہے۔

واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملرنے نیوز بریفنگ کہا کہ پاکستان کو امریکا کے قابل اعتماد پارٹنر کے طور پر دیکھتے ہیں،پاکستان کے ساتھ بہت سے ایشوز پر کام کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان سے متعلق ہمارے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی اور نہ ہی رجیم چینج کو سپورٹ نہیں کرتے ہیں،امریکا کا بڑا پن ہے کہ یہاں رہنے والے آئینی حق استعمال کرتے ہیں۔

میتھیو ملرنےکہا کہ ہم جانتے ہیں کہ پاکستان میں الیکشن ہونے والے ہیں، امریکاپاکستان آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کو سپورٹ کرتے ہیں،منصفانہ انتخابات کے علاوہ کوئی دوسری پوزیشن نہیں رکھتے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024