Saturday, May 31, 2025, 2:14 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » برطانیہ میں سفید فام شخص کا دو پاکستانیوں پر کلہاڑیوں سے حملہ

برطانیہ میں سفید فام شخص کا دو پاکستانیوں پر کلہاڑیوں سے حملہ

میگڈلین روڈ پر پولیس نے فوراً کارروائی کرتے ہوئےحملہ آور کو گرفتار کر لیا

by NWMNewsDesk
0 comment

برطانیہ میں آکسفورڈ سے تعلق رکھنے والے سفید فام شخص نے دو پاکستانیوں پر کلہاڑیوں سے حملہ کردیا۔

غیر ملکی میڈیارپورٹس کے مطابق آکسفورڈ سے تعلق رکھنے والے سفید فام شخص کے حملے میں ایک پاکستانی شدید زخمی ہوگیا۔جس کو بروقت کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق آکسفورڈ کے ایک شخص کو پولیس کی جانب سے کلہاڑی کے حملے کی اطلاعات پر فوری کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا ہے۔

حکام کے مطابق آج دوپہر تقریباً 2.40 بجے میگڈلین روڈ پرایک شخص نے دو غیر ملکی افراد پر حملہ کردیا، آکسفورڈ سے تعلق رکھنے والے ایک 54 سالہ شخص کو ایک دوسرے شخص کو شدید جسمانی نقصان پہنچانے کے شبے میں گرفتار کیا گیا ہے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024