Tuesday, November 12, 2024, 8:01 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » رفح میں داخل ہونے کی تیاری کر رہے ہیں: اسرائیلی وزیر اعظم

رفح میں داخل ہونے کی تیاری کر رہے ہیں: اسرائیلی وزیر اعظم

صرف فوجی دباؤ ہی زیر حراست افراد کی رہائی کی ضمانت دے گا : نیتن یاہو

by NWMNewsDesk
0 comment

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے یرغمالی شہریوں کے لواحقین کو یقین دلاتے ہوئے کہا ہے کہ ہم رفح میں داخل ہونے کی تیاری کر رہے ہیں اور اپنے کسی یرغمالی کو وہاں نہیں چھوڑیں گے۔

یرغمالیوں کے اہل خانہ سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ صرف فوجی دباؤ ہی زیر حراست افراد کی رہائی کی ضمانت دے گا، حماس پر مسلسل فوجی دباؤ ڈال رہے ہیں اور اسے جاری رکھیں گے، یہی دباؤ یرغمالیوں کی واپسی کی ضمانت ہے

واضح رہے کہ امریکہ اور عالمی برادری کی تنبیہ کے باوجود اسرائیلی وزیر اعظم رفاح پر حملے کی منصوبہ بندی جاری رکھے ہوئے ہیں

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024