Thursday, July 24, 2025, 4:59 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » رفاہ میں اسرائیلی فوجی آپریشن کے اشارے نہیں ملے: امریکہ

رفاہ میں اسرائیلی فوجی آپریشن کے اشارے نہیں ملے: امریکہ

جنگ بندی معاہدے کو حتمی شکل دینے پر کام جاری رکھے ہوئے ہیں

by NWMNewsDesk
0 comment

امریکہ کی جانب سے مقبوضہ فلسطینی علاقے رفاہ میں فوجی آپریشن کی تردید کر دی گئی۔

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے رفاہ میں فوجی آپریشن کے اشارے نہیں ملے، جنگ بندی معاہدے کو حتمی شکل دینے پر کام جاری رکھے ہوئے ہیں، امریکا رفاہ میں دوسرے آپشنز پر اسرائیل سے بات چیت کر رہا ہے۔

ترجمان متھیو ملر نے مزید کہا ہے کہ بھارت کے انتخابات میں امریکہ کا کوئی کردار نہیں اور نہ ہی ہمارا دنیا میں ہونے والے انتخابات میں کوئی تعلق ہے، امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں، یہ ایک قانونی معاملہ جس کی تحقیقات جاری ہیں۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024