Monday, July 21, 2025, 5:56 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » روسی صدر پیوٹن رواں ہفتے چین کا دورہ کریں گےروسی صدر پیوٹن رواں ہفتے چین کا دورہ کریں گے

روسی صدر پیوٹن رواں ہفتے چین کا دورہ کریں گےروسی صدر پیوٹن رواں ہفتے چین کا دورہ کریں گے

امریکا، چین کے خلاف فوجی اتحاد بنانے کی کوشش کر رہا ہے، پیوٹن

by NWMNewsDesk
0 comment

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن رواں ہفتے چین میں اپنے ہم منصب شی جن پنگ سے ملاقات کریں گے۔ روسی صدر کا کہنا ہے کہ امریکا، چین کے خلاف فوجی اتحاد بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔

روسی صدر کا دورہ چین کے دوران شی جن پنگ سے ملاقات کا مقصد امریکا کے دو سب سے بڑے حریفوں کے درمیان شراکت داری کو مضبوط بنانا ہے۔

ولادیمیر پیوٹن 17 اور 18 اکتوبر کو بیجنگ میں بیلٹ اینڈ روڈ فورم میں شرکت کریں گے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024