Thursday, November 21, 2024, 1:35 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » امریکی پابندیوں کے جواب میں روس نے امریکی شہریوں پر پابندی لگادی

امریکی پابندیوں کے جواب میں روس نے امریکی شہریوں پر پابندی لگادی

امریکی صحافی، فوجی، وکیل اور حکومتی عہدیدار شامل

by NWMNewsDesk
0 comment

امریکی پابندیوں کا جواب دیتے ہوئے روس نے بھی 92 امریکی شہریوں کے روس میں داخلے پر پابندی لگا دی ہے۔

روسی وزارت خارجہ کے مطابق پابندیوں میں امریکی صحافی، فوجی، وکیل اور حکومتی عہدیدار شامل ہیں۔

روسی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری لسٹ میں پابندی کا شکار 92 میں سے 14 وال اسٹریٹ جرنل کے ملازمین ہیں جبکہ پانچ سینیئر صحافیوں کا تعلق نیویارک ٹائمز اور 4 واشنگٹن پوسٹ سے تعلق رکھتے ہیں۔

فہرست میں کچھ امریکی پراسیکیوٹرز، امریکی دفاعی انڈسٹری کے ملازمین اور یونیورسٹی پروفیسروں کے نام بھی شامل ہیں۔

banner

یاد رہے کہ امریکہ نے یوکرین جنگ سے تعلق کے الزام میں 4 سو روسی شہریوں پر پابندیاں عائد کی تھیں۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024