Monday, June 2, 2025, 9:37 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » پیوٹن نے شمالی کوریا کے ساتھ اسٹریٹجک معاہدے کا بل ایوان کو بھجوا دیا

پیوٹن نے شمالی کوریا کے ساتھ اسٹریٹجک معاہدے کا بل ایوان کو بھجوا دیا

کسی حملے کی صورت میں ایک دوسرے کی مدد کی جائے گی

by NWMNewsDesk
0 comment

روس کے صدر ولادیمر پیوٹن نے شمالی کوریا کے ساتھ اسٹریٹجک معاہدے کی توثیق کا بل ڈوما (یعنی ایوان زیریں) میں بھیج دیا ہے۔

نئے معاہدے کے تحت فریقین میں سے کسی ایک پر اگر کسی ملک یا ریاستوں نے حملہ کیا اور اس نے خود کو حالت جنگ میں پایا تو دوسرا فریق فوری طور پر تمام تر میسر ذرائع کی مدد سے فوجی اور دیگر معاونت فراہم کرے گا۔

اس معاہدے پر پیونگ یانگ میں روسی صدر ولادیمر پیوٹن کے شمالی کوریا کے دورے کے موقع پر 19 جون 2024 کو دستخط کیے گئے تھے۔

نیا معاہدہ 9 فروری 2020 میں طے پانے والے ٹریٹی آف فرینڈشپ کی جگہ لے گا۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024