Saturday, April 19, 2025, 12:44 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » روس میں پائلٹ نے جہاز ایئرپورٹ رن وے کے بجائے منجمد دریا پر اتار دیا

روس میں پائلٹ نے جہاز ایئرپورٹ رن وے کے بجائے منجمد دریا پر اتار دیا

by NWMNewsDesk
0 comment

روس کے دارالحکومت ماسکو میں پائلٹ نے غلطی سے جہاز کو ایئرپورٹ کے رن وے کے بجائے منجمد دریا پر اتار دیا۔

ایوی ایشن حکام نے واقعے کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی ہے، پائلٹ کی جانب سے پولر ایئر لائنز کا طیارہ یاکو تیا کے علاقے میں منجمد دریا کولیما پر اتارا گیا۔

ایئر لائن کمپنی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ طیارے میں کسی قسم کی خرابی پیدا نہیں ہوئی تھی، طیارے کی منجمد دریا میں لینڈ نگ پائلٹ کی غلطی تھی، جہاز میں 30 افراد سوار تھے جو کہ محفوظ ہیں۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024