Saturday, May 31, 2025, 2:21 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » روس نے یوکرین کے شمالی شہر خارکوف میں 9 قصبوں پرقبضہ کرلیا

روس نے یوکرین کے شمالی شہر خارکوف میں 9 قصبوں پرقبضہ کرلیا

ولچانسک شہر کے مغرب اور شمال سے بھی یوکرینی فوج پسپا

by NWMNewsDesk
0 comment

روس نے یوکرین کے شمالی شہر خارکوف میں 9 قصبوں پرقبضہ کرلیا۔

ولچانسک شہر کے مغرب اور شمال سے بھی یوکرینی فوج پسپائی پرمجبور ہوگئی۔

یوکرین کےصدر زیلنسکی نے خارکوف ریجن کا دورہ کیا، انہوں نے مغرب کوخبردار کیا ہےکہ اگر فوری طورپر دو پیٹریاٹ نظام نہ دیے گئے توپورا خارکوف روس کے قبضے میں چلا جائےگا۔

دوسری جانب روس کی سلامتی کونسل کے نائب چیئرمین دیمتری میدودیف نے صدر زیلنسکی کے دورے کو الوداعی دورہ قرار دے دیا۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024