Monday, December 23, 2024, 12:38 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » روس کا منحرف پائلٹ اسپین میں فائرنگ سے ہلاک

روس کا منحرف پائلٹ اسپین میں فائرنگ سے ہلاک

میکسم کوزمینوف کو اسپین میں 6 گولیاں ماری گئی

by NWMNewsDesk
0 comment

روس کے منحرف پائلٹ میکسم کوزمینوف کو اسپین میں گولیاں مار کر ہلاک کردیا گیا ہے۔

روس کے منحرف پائلٹ میکسم کوزمینوف کو اسپین میں 6 گولیاں ماری گئیں اور لاش کو ایک کار نے بری طرح کچل دیا۔

میکسم کوزمینوف جنگ کے دوران منحرف ہو کر روس کا ایم آئی 8 ہیلی کاپٹر یوکرین لے گیا تھا اور بعد میں وہ اسپین منتقل ہو گیا تھا۔

پائلٹ یوکرینی خفیہ ایجنسی سے رابطے میں تھا۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024