109
روس نے یوکرین پر ڈرونز اور میزائلوں سے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 12 پاور گرڈز مکمل تباہ ہو گئے۔
روس نے فضائی حملے میں متعدد یوکرینی پاور گرڈز کو نشانہ بنایا۔
یوکرینی فضائیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ روس کی جانب سے داغے گئے 21 ڈرونز اور 55 میزائیلوں میں 39 ناکارہ بنا دیئے گئے، حملوں میں یوکرین کا بنیادی پاور سسٹم تباہ ہوا، متعدد مقامات پر بجلی بند ہو گئی۔
