Monday, December 23, 2024, 12:46 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » روس کا یوکرین کی توانائی تنصیبات پر بڑا حملہ، 6 پاور پلانٹس مکمل تباہ

روس کا یوکرین کی توانائی تنصیبات پر بڑا حملہ، 6 پاور پلانٹس مکمل تباہ

روسی حملے کے بعد اس کی 80 فیصد پیداواری صلاحیت ختم : کمپنی

by NWMNewsDesk
0 comment

روسی فضائیہ نے جنگی طیاروں اور ڈرونز کے ذریعے یوکرین کی توانائی تنصیبات پر بڑا حملہ کر دیا۔

روس کی فضائی فوج نے یوکرین میں واقعہ توانائی کی نجی کمپنی ڈیٹک کے پاور پلانٹس پر سینکڑوں ڈرونز اور میزائل داغے

کمپنی کے مطابق روسی حملے میں ڈیٹک کے 6 پاور پلانٹس تباہ ہو گئے جن کی مرمت میں ڈیڑھ سے 2 سال لگیں گے۔

یوکرینی توانائی کمپنی کے سربراہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ روسی حملے کے بعد پاور پلانٹس کی 80 فیصد پیداواری صلاحیت ختم ہو گئی، جنگ شروع ہونے سے اب تک یہ توانائی نظام پر ہونے والا سب سے بڑا حملہ ہے، روس نے ایک ڈیم کو بھی نشانہ بنایا ہے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024