Thursday, November 21, 2024, 9:37 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » روس کا یوکرین کے اہم سٹریٹجک شہر مارینکا پر قبضے کا دعوٰی

روس کا یوکرین کے اہم سٹریٹجک شہر مارینکا پر قبضے کا دعوٰی

علاقے کو مکمل آزاد کرانے سے پوزیشن مزید مستحکم ہوگئی : روس

by NWMNewsDesk
0 comment

روس نے یوکرین کے اہم سٹریٹجک شہر مارینکا (Marinka) پر قبضہ کرلیا ہے۔

قبضے میں لیا گیا علاقہ مارینکا روس میں شامل ہوئے علاقے ڈونئیسک کے مضافات میں واقع ہے، روسی حکام کا کہنا ہے کہ اس علاقے کو مکمل آزاد کرانے سے روسی پوزیشن مزید مستحکم ہوگئی ہے۔

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کارروائی میں شریک فوجیوں کو ہیرو قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس پیشرفت نے دشمن کو پیچھے دھکیلا ہے اور اب دائرہ آگے بڑھانے کا موقع بھی میسر آیا ہے۔

دوسری جانب یوکرین کی فوج نے روس کی جانب سے میرینکا پر قبضے کے دعوؤں کی تردید کی ہے جبکہ روس کے 5 فوجی طیارے مار گرانے کا دعویٰ بھی کیا ہے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024