Thursday, September 19, 2024, 12:36 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » روس کی عدالت نے گوگل کو لاکھوں ڈالرکا جرمانہ کردیا

روس کی عدالت نے گوگل کو لاکھوں ڈالرکا جرمانہ کردیا

گوگل کو روسی باشندوں کےذاتی ڈیٹا کی لوکلائزیشن نہ کرنے پرماسکو کی عدالت نے سزا سنائی

by NWMNewsDesk
0 comment

روس کی عدالت نے دنیا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کو ملکی صارفین کے ذاتی ڈیٹا کی لوکلائزیشن نہ کرنے پر 15 ملین روبل جرمانہ کر دیا، جوکہ تقریباً ساڑھے 16 لاکھ ڈالر سے زائد بنتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق روس کی عدالت نے ملکی صارفین کے ذاتی ڈیٹا کی لوکلائزیشن نہ کرنے کی وجہ سے انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل کو 15 ملین روبل جرمانے کی سزا سنائی ہے۔

روسی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس کے دارالحکومت ماسکو میں گوگل کے خلاف دائر مقدمے کی سماعت ہوئی۔

سماعت کے دوران روسی باشندوں کے ذاتی ڈیٹا میں ملک کے نام کو جگہ نہ دینے کی وجہ سے گوگل کی کارروائی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئی کمپنی کو 15 ملین روبل جرمانے کی سزا سنائی ہے۔

banner

واضح رہے کہ گوگل کی شرکت دار روسی کمپنی بھی مالی ذمہ داریاں پوری نہ کر سکنے کی وجہ سے گزشتہ سال دیوالیہ ہو گئی تھی۔جبکہ گوگل کو ایسی وجوہات کی بنا پر پہلے بھی جرمانے کا سامنا کرنا پڑچکا

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024