101
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی الیکشن 2024ء میں مداخلت نہ کرے۔
اپنے ایک بیان میں روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ روس میں مارچ 2024ء کے الیکشن میں مداخلت نہ کی جائے، مغرب روسو فوبیا میں مبتلا ہے اور امریکا روسی وسائل کو لوٹنا چاہتا ہے، کسی نے روس کے الیکشن میں مداخلت کی تو اسے حملہ تصور کیا جائے گا۔
