Tuesday, November 12, 2024, 6:43 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » روس کے ایک اور سینیئر فوجی افسر کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا

روس کے ایک اور سینیئر فوجی افسر کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا

58 ویں کمبائنڈ آرمز آرمی کے میجر جنرل ایوان پوپوف کو کرپشن اور دھوکہ دہی کے الزام میں گرفتار کیا گیا

by NWMNewsDesk
0 comment

روس میں ایک اور سینیئر فوجی افسر کو مبینہ کرپشن کے الزامات میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔

حکام کے مطابق 58 ویں کمبائنڈ آرمز آرمی کے میجر جنرل ایوان پوپوف کو کرپشن اور دھوکہ دہی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔

پچھلے چند ہفتوں میں روس کے نائب وزیر دفاع تیمور ایوانوف، وزارت دفاع میں پرسنل محکمہ کے سربراہ یوری کزنیتسوف بھی گرفتار کیے جاچکے ہیں۔

گرفتار دونوں افراد پر بڑے پیمانے پر رشوت لینے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024