Monday, April 28, 2025, 7:48 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » پیوٹن کا وکٹری ڈے کی 80ویں سالگرہ پر یوکرین سے عارضی جنگ بندی کا اعلان

پیوٹن کا وکٹری ڈے کی 80ویں سالگرہ پر یوکرین سے عارضی جنگ بندی کا اعلان

یوکرین کے ساتھ جنگ بندی 8 مئی سے 10 مئی تک نافذ العمل رہے گی۔

by NWMNewsDesk
0 comment

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے وکٹری ڈے کی 80ویں سالگرہ پر یوکرین سے عارضی جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔

روسی صدارتی دفتر کریملن کا کہنا ہےکہ صدر پیوٹن نے سوویت یونین کی فتح کی 80 ویں سالگرہ کے موقع جنگ بندی کا اعلا ن کیا ہے، یوکرین کے ساتھ جنگ بندی 8 مئی سے 10 مئی تک نافذ العمل رہے گی۔

کریملن کا کہنا ہےکہ ہم یوکرین کی جانب سے بھی جنگ بندی پر عمل کی امید رکھتے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ اس دوران روسی فوج یوکرین کی جانب سے جنگ بندی کی کسی بھی خلاف ورزی کا بھرپور جواب دے گی۔

banner

روسی صدر کا کہنا ہےکہ عارضی جنگ بندی کے دوران یوکرین کا رویہ امن معاہدے کے لیے یوکرین کی سنجیدگی ظاہر کرے گا، روس ہمیشہ سے امن بات چیت کے لیے تیار رہا ہے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024