Sunday, December 22, 2024, 8:27 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » ریسلنگ کی دنیا کے بے تاج بادشاہ جان سینا کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

ریسلنگ کی دنیا کے بے تاج بادشاہ جان سینا کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

2025ء میں ریسل مینیا بطور ریسلر ان کا آخری ایونٹ ہو گا۔

by NWMNewsDesk
0 comment

امریکی ریسلر جان سینا نے ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔

ڈبلیو ڈبلیو ای کے خاص ایونٹ منی ان دی بینک کا انعقاد کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں ہوا, اس ایونٹ میں 47 سالہ جان سینا نے اعلان کیا کہ 2025ء میں وہ ریسلنگ کی دنیا کو خیرباد کہہ دیں گے، 2025ء میں ریسل مینیا بطور ریسلر ان کا آخری ایونٹ ہو گا۔

جان سینا کا کہنا ہے کہ ڈبلیو ڈبلیو ای میں کام کے دوران کئی مشکلات کا سامنا کیا، لوگوں کی محبت نے آگے بڑھنے میں مدد کی۔

جان سینا اپنے ریسلنگ کیریئر کے دوران 16 بار ورلڈ چیمپئن بنے، وہ 2001ء میں ڈبلیو ڈبلیو ای کا حصہ بنے جبکہ 2006ء میں انہوں نے بطور اداکار اپنا کیریئر فلم دی میرین سے شروع کیا۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024