56
سندھ رینجرز کا صوبے میں چینی کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے
سندھ رینجرز نےکراچی میں حب ریور روڈ پر واقع گوداموں میں چھاپے مار کر چینی کے ایک لاکھ 40 ہزار بیگ برآمد کرلئے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق ذخیرہ شدہ چینی مبینہ طور پر بلوچستان کے راستےافغانستان بھیجی جاتی تھی۔
Pakistan Rangers (Sindh) crackdown During the raid operations,140,000 bags of sugar were recovered from Karachi, whose value is more than one billion. pic.twitter.com/P4Qd7Vi2UZ
— Fareed Uddin official (@FareedUddin1101) September 15, 2023
ترجمان رینجرز نے بتایا کہ ضبط کی گئی چینی کی مالیت ایک ارب سےزائد ہے