Sunday, December 22, 2024, 1:22 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » سرکاری رہائش گاہ کا دروازہ نہ کھلنے پر برطانوی وزیر اعظم کو خفت کا سامنا

سرکاری رہائش گاہ کا دروازہ نہ کھلنے پر برطانوی وزیر اعظم کو خفت کا سامنا

by NWMNewsDesk
0 comment

سرکاری رہائش گاہ کا دروازہ برقت نہ کھلنے کی وجہ سے برطانوی وزیراعظم رشی سونک کو خفت کا سامنا کرنا پڑ گیا، نیدر لینڈ کے وزیر اعظم بھی دروازہ کھلنے کا انتظار کرتے رہے۔

برطانوی وزیر اعظم رشی سونک نے نیدر لینڈ کے وزیر اعظم کا استقبال کرنے کے بعد گھر میں داخل ہونے کی کوشش کی تو دروازہ نہ کھولا گیا، دروازہ تاخیر سے کھلنے پر رشی سونک اور نیدرلینڈ کے وزیر اعظم پہلے انتظار کرتے رہے پھر ادھر اُدھر دیکھنے لگے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کچھ دیر کی تاخیر سے دروازہ کھلا تو دونوں وزرائے اعظم اندر داخل ہوئے۔

banner

سکیورٹی وجوہات کی بناء پر برطانوی وزیر اعظم کی سرکاری رہائش گاہ کا دروازہ باہر سے کھولا ہی نہیں جا سکتا اسے محافظ ہمیشہ اندر سے ہی کھولتے ہیں۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024