Monday, September 16, 2024, 4:53 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » سری لنکا مالی بحران: ایرانی تیل کے بدلے 20 ملین ڈالر کی ادائیگی چائے کے ذریعے کی

سری لنکا مالی بحران: ایرانی تیل کے بدلے 20 ملین ڈالر کی ادائیگی چائے کے ذریعے کی

ایران سے سری لنکا کے تیل کی ڈیل 251 ملین ڈالر کی تھی

by NWMNewsDesk
0 comment

سری لنکا کو بد ترین معاشی بحران کا سامنا کیا ہے۔

سری لنکن حکام نے بدھ کے روز بتایا ہے کہ سری لنکا نے ایران سے تیل خریدنے کے لیے بیس ملین ڈالر کی مالیت کی چائے کی پتی بھجوائی ہے۔

واضح رہے ایران سے سری لنکا کے تیل کی ڈیل 251 ملین ڈالر کی تھی جس میں سے جزوی ادائیگی چائے کی پتی دے کر کی گئی ہے۔ سری لنکا کے وزیر خارجہ نے ایران کے ساتھ اس معاہدے کو مفید قرار دیا ہے۔

سری لنکن وزیر اعظم دنیش گناوردینا کے دفتر کے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ ایران کے ساتھ تجارتی معاہدہ کے نتیجے میں اب تک 20 ملین ڈالر تک کی چائے کی پتی برآمد کی جاچکی ہے۔

banner

چائے کی پتی کے تبادلے میں تیل کی تجارت کا معاہدہ دسمبر 2021ء میں طے پایا تھا۔ لیکن بعد ازاں کولمبو کا معاشی بحران اس پر عمل درآمد کرنے میں تاخیر کا باعث بنا۔
واضع رہے کہ کہ اسی معاشی بحران کی وجہ سے سری لنکا کے سابق صدر گوتابایا راجا پاکسے کو استعفیٰ دینے پر مجبور کیا گیا تھا۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

کوئک لنکز

رازداری کی پالیسی
رائے
رابطہ کریں
اشتہارات

سائنس و ٹیکنالوجیگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہ
دم توڑتے ستارے کی دنگ کر دینے والی تصاویر
واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اس کی ایک بڑی خامی دور کر دے گا
کچھ عرصے سے گوگل اکاؤنٹ استعمال نہیں کیا؟ تو وہ اس تاریخ کو ڈیلیٹ ہو جائے گا

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024