Monday, June 2, 2025, 10:01 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » سعودی عرب میں ایرانی عالم غلام رضا قاسمیان گرفتار

سعودی عرب میں ایرانی عالم غلام رضا قاسمیان گرفتار

قاسمیان کو اُس وقت حراست میں لیا گیا جب وہ فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب میں موجود تھے

by NWMNewsDesk
0 comment

حج کی ادائیگی کے لیے سعودیہ میں موجود ایرانی عالم غلام رضا قاسمیان کو سعودی حکومت کیخلاف تنقیدی مواد سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے پر گرفتار کرلیا گیا ہے۔

غلام رضا قاسمیان پر الزام ہے کہ انہوں نے سعودی حکومت کے خلاف تنقیدی مواد سوشل میڈیا پر شائع کیا۔

ایرانی عدلیہ اور وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اس اقدام کی سخت مذمت کی ہے۔

عراقچی نے واضح کیا کہ حج جیسے مقدس موقع پر ایسے واقعات نہ صرف مسلم اتحاد کو ٹھیس پہنچاتے ہیں بلکہ خطے میں استحکام کے لیے جاری مثبت پیش رفت کو بھی نقصان پہنچا سکتے ہیں۔

banner

ان کا کہنا تھا کہ ایران سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کی بہتری کو سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔

سعودی وزارت اطلاعات نے تاحال اس معاملے پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024