Saturday, April 19, 2025, 9:01 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » سعودیہ کا یوم تاسیس : اونٹ پر سوار پہلی فوجی خاتون کی انٹری توجہ کا مرکز

سعودیہ کا یوم تاسیس : اونٹ پر سوار پہلی فوجی خاتون کی انٹری توجہ کا مرکز

by NWMNewsDesk
0 comment

سعودیہ عرب کے یوم تاسیس کی تقریب میں اونٹ پر سوار پہلی خاتون فوجی اہلکارنے توجہ حاصل کر لی۔

نوجوان خاتون اپنی مکمل فوجی وردی میں اونٹ پر سوار ہو کر یوم تاسیس کے موقع پر منعقد کی جانے والی فوجی پریڈ میں مارچ کرتی نظر آئیں.

وزارت داخلہ نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر خاتون فوجی اہلکار کی شرکت کے متعلق ایک کلپ بھی جاری کیا۔

تقریب میں شرکت کرنے والے سعودی فنکار فائز المالکی نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ کے ذریعے سعودیہ کی فوجی خاتون سے لیے گئے مختصر انٹرویو کو بھی جاری کیا تاکہ دنیا کو ان کے بارے میں مزید معلومات فراہم کی جاسکیں۔

banner

سعودی پبلک سکیورٹی کے ڈائریکٹر لیفٹیننٹ جنرل محمد البسامی نے کہا کہ درعیہ گورنری میں وزارت داخلہ کے بینڈ کی موجودگی کو ورثہ کی بحالی اور اونٹ سال 2024 کے ساتھ ترقی کی رفتار برقرار رکھنے کی علامت سمجھا جاتا ہے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024