Thursday, September 19, 2024, 10:35 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کا غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کا غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

دونوں رہنماؤں نے ٹیلی فون پر غزہ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔

by NWMNewsDesk
0 comment

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ نے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبداللہیان سے ٹیلی فون پر غزہ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔

سعودی خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق ٹیلی فون کے دوران دونوں ممالک کے دو طرفہ تعلقات کے علاوہ علاقائی اور بین الاقوامی امور بھی زیر غور آئے۔

شہزادہ فیصل بن فرحان نے ایرانی ہم منصب کے ساتھ رفح میں ہونے والی حالیہ پیش رفت اور غزہ میں انسانی صورتحال پر بھی گفتگو کی۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024