56
سعودی عرب کے علاقے القصیم میں موسلادھار بارش کے ساتھ شدید ژالہ باری ہوئی۔
القصیم میں کالی گھٹائیں خوب جم کر برسیں تاہم درجہ حرارت میں کمی کے باعث شدید ژالہ باری بھی ہوئی جس سے سڑکیں برف سے ڈھک گئیں۔
شدیہد زالہ باری کے باعث سڑکوں پر برف ہونے سے درجنوں گاڑیاں جمی برف میں دھنس گئیں جس سے ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی۔
#ثلوج #السعودية #جبل_اللوز pic.twitter.com/QyR2ZAWjf7
— ABDULRAHMAN F (@bdalrhm82707823) December 28, 2023