Thursday, November 21, 2024, 6:25 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » سعودی عرب نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا

سعودی عرب نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا

خطے میں دیرپا امن کیلئے کوششیں تیز کی جائیں، سعودی کابینہ

by NWMNewsDesk
0 comment

سعودی عرب نے غزہ میں جاری اسرائیل اور فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے درمیا ن جنگ فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

سعودی فرمانروا سلمان بن عبدالعزیز کی زیرصدارت سعودی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں غزہ میں جاری اسرائیل اور فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے درمیا ن جاری جنگ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

سعودی کابینہ نے کہا ہے کہ غزہ میں فوری جنگ بندی کی جائے، غزہ میں فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کو روکا جائے،اور فلسطینیوں تک امداد پہنچانے کیلئے اقدامات کئے جائیں۔

اجلاس میں سعودی کابینہ کا کہناتھا کہ خطے میں دیرپا امن کیلئے کوششیں تیز کی جائیں۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024