136
عودی عرب نے اپنے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ لبنان کے لیے سفری ہدایات کی پابندی کریں اور ملک میں موجود افراد وہاں سے فوری طور پر نکل جائیں۔
لبنان میں سعودی سفارت خانے نے کہا ہے کہ وہ جنوبی لبنان میں ہونے والی پیش رفت کا قریب سے جائزہ لے رہا ہے، مملکت کے لبنان میں موجود تمام شہری سفری پابندی پر عمل کریں ۔
امریکا سمیت کئی دوسرے ممالک نے حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان خشیدگی کے باعث حالیہ دنوں میں لبنان جانے کے خواہشمند شہریوں کے لیے سفری ہدایات جاری کی ہیں
