Wednesday, September 18, 2024, 9:59 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » سعودی ولی عہد سے یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کی ملاقات

سعودی ولی عہد سے یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کی ملاقات

دو طرفہ تعلقات کا جائزہ اور یوکرینی بحران کی صورتحال پر تبادلہ خیال

by NWMNewsDesk
0 comment

سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے جدہ میں یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کا خیرمقدم کیا ہے۔

سعودی سرکاری خبررساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز ہونیوالی ملاقات میں دونوں دوست ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات کا جائزہ اور یوکرینی بحران کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

سعودی ولی عہد نے بحران کے حل کیلئے تمام بین الاقوامی کوششوں کے حوالے سے مملکت کی خواہش اور حمایت کا اعادہ کیا، بحران کے نتیجے میں انسانی اثرات کو کم کرنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

یوکرینی صدر نے ممملکت کا دورہ کرنے اور سعودی ولی عہد سے ملاقات پر خوشی کا اظہار کیا۔

banner

اس موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان، نیشنل گارڈ کے وزیر شہزادہ عبداللہ بن بندر بن عبدالعزیز، وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان، وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان، وزیر مملکت، کابینہ کے رکن اور قومی سلامتی کے مشیر ڈاکٹر مساعد بھی موجود تھے۔

یاد رہے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی بدھ کو سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچے تھے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

کوئک لنکز

رازداری کی پالیسی
رائے
رابطہ کریں
اشتہارات

سائنس و ٹیکنالوجیگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہ
دم توڑتے ستارے کی دنگ کر دینے والی تصاویر
واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اس کی ایک بڑی خامی دور کر دے گا
کچھ عرصے سے گوگل اکاؤنٹ استعمال نہیں کیا؟ تو وہ اس تاریخ کو ڈیلیٹ ہو جائے گا

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024